کوئٹہ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ: کوئٹہ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا،پو لیس کے مطابق ہفتہ کوکوئٹہ کے علا قے سر یاب روڈ مو سیٰ کے قریب فائرنگ سے محمد یوسف نا می شخص جاں بحق ہو گیا، پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی، مزید کاروائی جا ری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں