زیارت بلوچستان میں بلوچوں کے قتل کا واقعہ قابل مذمت ہے، الطاف حسین
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے بانی الطاف حسین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ زیارت بلوچستان میں بلوچوں کے قتل کا واقعہ قابل مذمت ہے۔ واقعہ کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ کے ججوں کی نگرانی میں اعلیٰ سطحی تحقیقاتی کمیشن تشکیل دیا جائے۔ الطاف حسین نے لکھا کہ بلوچوں کے قتل کے افسوسناک واقعے کی تحقیقات کرائی جائے اور تحقیقات کو عوام کے سامنے بھی لایا جائے۔
Load/Hide Comments


