ڈپٹی اسپیکر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کی جا رہی ہے، فواد چوہدری
لاہور (انتخاب نیوز) تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اجلاس میں تاخیرسپریم کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی ہے۔ ڈپٹی اسپیکر کیخلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کی جا رہی ہے۔ وکلا کو توہین عدالت کی کارروائی کا کہہ دیا ہے۔
Load/Hide Comments


