گزشتہ سال سے لاپتہ ظہیر بلوچ پر کرنل لئیق کے قتل کا الزام لگایا گیا، حامد میر کا ٹوئٹ
کوئٹہ (انتخاب نیوز) صحافی و اینکر پرسن حامد میر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ ظہیر بلوچ کو گزشتہ سال اٹھایا گیا تو انکے بھائی نے تھانہ زر غون آباد میں گمشدگی کی ایف آئی آر کٹوائی انکی بہن نے اپنے بھائی کے لاپتہ ہونے کا شور مچایا جس کے ثبوت موجود ہیں لیکن ریاست کہتی ہے وہ شدت پسند تھا اسکی لاش زیارت کے پہاڑوں سے ملی اس پر کرنل لئیق کے قتل کا الزام لگا دیا۔
Load/Hide Comments


