بلوچوں کو اغوا کرو، قتل کرو اور پھینک دو مسائل کا حل نہیں، اختر مینگل
کوئٹہ (انتخاب نیوز) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ عطا اللہ شاہوانی اور عبید اللہ شاہوانی کو بلوچستان سے اغوا کیا گیا ہے۔ ہمیشہ کی طرح پرانے وعدے اور یقین دہانی۔ بلوچوں کو انصاف نہیں ملتا۔ اغوا، قتل اور پھینک دو۔ جب آپ مسئلہ حل نہیں کرنا چاہتے تو آپ مذاکرات کے تمام دروازے بند کر رہے ہیں۔
Load/Hide Comments


