لاپتہ افراد کی رہائی ممکن کرانیوالوں کو معلوم ہے اغوا کار کون ہے، نواب اسلم کا ٹوئٹ
کوئٹہ (انتخاب نیوز) چیف آف ساراوان سابق وزیراعلیٰ نواب اسلم رئیسانی نے کہا ہے کہ جو لوگ لاپتہ افراد کی رہائی ممکن کرواتے ہیں ان کو اچھی طرح معلوم ہے کہ اغوا کار کون ہے۔ ان خیالات کااظہار نواب اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے ویب سائٹ(ٹویٹر) پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ جو لوگ اغوا شدہ لاپتہ افراد کی رہائی ممکن کرواتے ہیں ان کو اچھی طرح معلوم ہے کہ اغوا کار کون ہے اور یہ ظلم کیوں کرتے ہیں اور کتنوں لاپتہ اور تشدد کرکے قتل کیا ہے۔
Load/Hide Comments


