تربت کے علاقے آبسر میں سیکورٹی فورسز پر ہینڈ گرنیڈ کا حملہ

کوئٹہ (انتخاب نیوز) تربت کے علاقے آبسر میں سیکورٹی فورسز پر ہینڈ گرنیڈ کا حملہ۔ اطلاعات کے مطابق تربت کے علاقے آبسر میں سیکورٹی فورسز پر ہینڈ گرنیڈ کا حملہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق حملے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں۔ سیکورٹی فورسز اور امدادی ٹیموں جائے وقوع پر پہنچ گئیں۔ سیکورٹی فورسز اس حوالے سے مزید تفتیش کررہی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں