کوئٹہ، ٹرانسپورٹروں نے لکپاس کے مقام پر شاہراہ بند کردی، مسافر پریشان

کوئٹہ (انتخاب نیوز) ٹرانسپورٹروں کی جانب سے لکپاس کے مقام پر شاہراہ ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کردی گئی ہے۔شاہراہ کی بندش سے مسافروں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں۔ مسافروں نے حکام بالا سے شاہراہ کھولنے کی اپیل کی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں