وزیراعظم شہباز شریف سیلاب کی تباہ کاریوں کا جائزہ لینے آج لسبیلہ پہنچیں گے

حب (نمائندہ انتخاب) وزیراعظم میاں شہباز شریف ضلع لسبیلہ میں حالیہ سیلاب کی تباہ کاریوں کا جائزہ لینے کیلئے آج لسبیلہ کے دورے پر اوتھل پہنچ رہے ہیں وزیر اعظم سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی معائنہ کرنے کے بعد بذریعہ ہیلی کاپٹر اوتھل پولی ٹیکنیکل کالج پہنچیں گے اور ایک تقریب کے دوران انہیں لسبیلہ میں سیلاب سے ہونے والے نقصانات سے متعلق بریفنگ دی جائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں