کوئٹہ میں بجلی کاکرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ(انتخاب نیوز)کوئٹہ میں بجلی کاکرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا، پو لیس کے مطابق جمعہ کو کوئٹہ کے علا قے میکانگی روڈ پر کام کے دوران بجلی کا کرنٹ لگنے سے ودود ولدحمید خان نا می شخص جا ںبحق ہو گیا، پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاءکے حوالے کر دی گئی ،مزید کاروائی جا ری ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں