پاکستان کے دریاﺅں میں پانی چھوڑنا بھارتی ہتھکنڈے ہیں، آصف زرداری
اسلام آباد (انتخاب نیوز) سابق صدر آصف علی زرداری نے بھارت کی طرف سے پاکستانی دریاو¿ں میں پانی چھوڑنے کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارت کی طرف سے پاکستانی دریاو¿ں میں پانی چھوڑنے کو انٹرنیشنل معاہدوں کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے ۔ اپنے بیان میں سابق صدر نے کہاکہ بھارت کی اس ہٹ درمی کی وجہ سے ہمارے ہزاروں دیہات اور لاکھوں ایکڑ زمین سیلاب کی زد میں آ ر ہے ہیں ،بھارت کے ان اوچھے ہتھکنڈوں کے خلاف ہر فورم پر جائیں گے۔
Load/Hide Comments


