ٍڈیرہ مراد، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

تمبو،ڈیرہ مرادجمالی کے قریب مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے پولیس کے مطابق ڈیرہ مرادجمالی کے صدر پولیس تھانہ کی حدود گوٹھ گل جان کے قریب رشتے کے تنازعہ پر مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ارباب منجھوکو قتل کردیااور فرار ہوگئے اطلاع ملنے پر صدر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال پہنچادیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش کو ورثہ کے حوالے کرکے مزید کاروائی شروع کردی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں