روز ویلیٹ ہوٹل قومی اثاثہ ہے فروخت نہیں کیا جارہا، سعد رفیق

لاہور (انتخاب نیوز) وفاقی وزیر ہوا بازی خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ روزویلیٹ ہوٹل قوم اور پی آئی اے کا اثاثہ ہے۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں انہوںنے کہا کہ مذکورہ ہوٹل کی قیمت 1 ارب ڈالر سے زیادہ ہے ہے ،اس ہوٹل کو بیچا نہیں جا رہا، اس کی ویلیو ایڈیشن کرکے اگلی نسلوں کو منتقل کیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں