کوئٹہ، اسپنی روڈ پر فائرنگ سے ایک شخص قتل، ملزمان فرار
کوئٹہ (انتخاب نیوز) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے اسپینی روڈ پر مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے اسپنی روڈ پر مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جاں بحق ہو گیا جاں بحق شخص کی شناخت عطااللہ کے نام سے ہوئی ہے،نیشنل بینک کا منیجر اور اے ون سٹی کا رہائشی ہے۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہے۔
Load/Hide Comments


