کورونا وائرس ڈیرہ بگٹی بھی پہنچ گیا، دو افراد متاثر
کورونا وائرس ڈیرہ بگٹی بھی پہنچ گیا، دو افراد متاثر ڈاکٹر عظیم بگٹی کے مطابق پی پی ایل کے دو ملازمین میں کورونا وائرس کی تشخیص ہو چکی ہے جن میں سے ایک کا تعلق ڈیرہ بگٹی اور دوسرے کا ملتان سے ہے۔
Load/Hide Comments