کوئٹہ، میکانگی روڈ پر دستی بم دھماکہ، متعدد افراد زخمی
کوئٹہ (انتخاب نیوز) کوئٹہ کے علاقے میکانگی روڈ پر دستی بم کا دھماکہ، 7 افراد زخمی۔ پولیس ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے علاقے میکانگی روڈ پر دستی بم کا دھماکہ، دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہوگئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال لے جایا گیا، پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکھٹے کرکے تفتیش کا آغاز کردیا۔
Load/Hide Comments


