اسلام آباد میں مشکوک افراد کی موجودگی، پولیس کا سرچ آپریشن
اسلام آباد (انتخاب نیوز) مشکوک افراد کی اسلام آباد میں موجودگی کی اطلاع۔ اسلام آباد پولیس اور سی ٹی ڈی کا سرچ آپریشن، سرچ آپریشن کا مقصد اسلام آباد کو محفوظ بنانا اور کسی بھی قسم کی تخریب کاری سے محفوظ رکھنا ہے۔
Load/Hide Comments


