جیکب آباد، سیلاب متاثرین کی امداد پر خرچ 4 کروڑ 70 لاکھ کا ریکارڈ غائب

جیکب آباد (نامہ نگار) جیکب آباد میں بارش اور سیلاب متاثرین کی امداد پر کیے گئے 4 کروڑ 70 لاکھ کے اخراجات کا ریکارڈ نہیں ہے۔ ڈی سی یوسف شیخ کا سیشن جج کی عدالت میں کیس کی سماعت کے دوران اعتراف۔

اپنا تبصرہ بھیجیں