واشک، بسیمہ کے علاقہ میں گاڑی حادثے کا شکار، 7 افراد زخمی

واشک (انتخاب نیوز) بسیمہ کے علاقہ پتک کے مقام پر گاڑی حادثے کا شکار۔ حادثے میں خواتین، بچوں سمیت سات افراد شدید زخمی، دو کی حالت تشویشناک ۔ زخمیوں کو سول ہسپتال بسیمہ منتقل کیا گیا،طبی امداد کے بعد دو زخمیوں کو کوئٹہ ریفر کردیا گیا۔ زخمیوں کا تعلق خاران سے بتایا جاتا ہے جو پنجگور سے خاران جارہے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں