سری لنکا کی جیت کوئٹہ میں جشن منانے والے متعدد افراد گرفتار
کوئٹہ(انتخاب نیوز) سری لنکا کی ٹیم کے جیتنے کی خوشی میں کوئٹہ کے علاقے عیسیٰ نگری میں جشن منانے والے متعدد افراد کو پولیس نے گرفتار کرلیا گرفتار افراد کو بروری تھانہ منتقل کردیا گیا ہے گرفتاریوں کیخلاف علاقے کے نوجوانوں نے تھا نے کے باہر احتجاج شروع کردیا
Load/Hide Comments


