ژوب، لیویز اہلکار سیلابی ریلے میں بہہ کر جاں بحق
ژوب (انتخاب نیوز) گستوئی بہلول ندی میں فیڈرل لیویز اہلکار نصراللہ مندوخیل سیلابی ریلے میں بہہ کر جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بارش کے دوران فیڈرل لیویز اہلکار نصراللہ مندوخیل گستوئی بہلول کے سیلابی ندی میں بہہ کر جاں بحق ہوگئے۔
Load/Hide Comments


