سندھ اور بلوچستان کے لوگ اپنی حکومتوں کو نمائندہ تسلیم نہیں کرتے، جونیئر بھٹو

اسلام آباد (انتخاب نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو (مرحوم)کے پوتے ذوالفقار علی بھٹو جونیئر نے کہا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں اگر دوا مل بھی جائے تو دوا کھانے کے لیے صاف پانی نہیں ہے۔ایک انٹرویو میں میر مرتضی بھٹو مرحوم کے بیٹے ذوالفقار جونیئر نے کہا کہ سندھ اور بلوچستان کے لوگ اپنی حکومتوں کو نمائندہ تسلیم نہیں کرتے۔انہوں نے کہا کہ سیلاب متاثرہ علاقوں میں ادویات کے ساتھ ساتھ صاف پانی کی عدم فراہمی بھی ایک اہم اور سنگین مسئلہ ہے کیونکہ صاف پانی کے بغیر دوائیں لینا ممکن نہیں اور کئی افراد اس مشکل سے دو چار ہیں۔ذوالفقار ع…

اپنا تبصرہ بھیجیں