کرونا تھمنے والا نہیں، ہمیں اس کے ساتھ جینا ہوگا،جرمن چانسلر


برلن:جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے کہا ہے کہ ہم کورونا وائرس کو روک نہیں سکتے، ہمیں اس کے پھیلاؤ کو کم کرنے کی کوشش کرنی چاہیئے۔ یہ ایک ایسی وبا ہے جس کے ساتھ ہمیں جینا ہوگا۔میڈیارپورٹس کے مطابق میرکل نے مزید کہا کہ ہمیں کرونا کے ساتھ جینا ہوگا۔ کچھ عرصے تک ہمیں اس وبا کا مزید سامنا رہیگا
Load/Hide Comments