جنوبی وزیرستان میں تاجر رہنما اغوا کے بعد قتل

جنوبی وزیرستان (انتخاب نیوز) جنوبی وزیرستان کے رستم بازار سے تاجر رہنما کواغوا کے بعد قتل کرکے لاش سڑک کنارے پھینک دی گئی۔میڈیا رپور ٹ کے مطابق جنوبی وزیرستان کے رستم بازار سے تاجر رہنما کواغوا کے بعد قتل کرکے لاش سڑک کنارے پھینک دی گئی۔مقامی عمائدین نے خدشہ ظاہر کیا کہ قتل کی وجہ بھتہ خوری ہوسکتی ہے،کچھ عرصہ سے بھتہ خور تاجروں سے رقم مانگ رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں