ساکران‘گھروں میں گھس کر چوری کرنے گروہ کا سراغ لگالیاگیا‘6ملزمان گرفتار

حب:ساکران پولیس کی چھاپہ مار کاروائی گھروں میں گھس کر چوری کرنے والے گروہ کا سراغ لگا لیا دو ملزمان گرفتار کر کے دیگر ساتھیوں کی تلاش شروع کردی گئی جبکہ ایک اور چھاپہ مار کارروائی کے دوران گوٹھ سے بکریاں چوری کرنے والے گروہ کے چارملزمان کو گرفتار کر کے مسروقہ بکریاں اور دو عدد موٹرسائیکل برآمد کرکے حب سٹی پولیس کے حوالے کر دیا گیا اس حوالے سے ایس ایچ او نبی بخش رونجھو کا کہنا ہے کہ ساکران کا امن کسی صورت خراب نہیں ہونے دیا جائیگا اور پولیس کی نفری اور گشت بھی بڑھا دیاگیا

اپنا تبصرہ بھیجیں