کوئٹہ، سیشن کورٹ فائرنگ واقعہ، سیکرٹری داخلہ سمیت دیگر حکام عدالت طلب

کوئٹہ (انتخاب نیوز) عدالت عالیہ بلوچستان کی جانب سے سیشن کورٹ کے سامنے فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری داخلہ ¾آئی جی پولیس سی سی پی او کوئٹہ کمشنر ڈپٹی کمشنر اور ڈی جی لیویز کو آج طلب کر لیا عدالت عالیہ بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان جسٹس نعیم اختر افغان نے گزشتہ روز ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کوئٹہ کے باہر فائرنگ کا نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری داخلہ زاہد سلیم ¾ آئی جی پولیس بلوچستان عبدالخالق شیخ ¾ سی سی پی او کوئٹہ غلام اظفرمہیسر¾کمشنرسہیل الرحمان بلوچ¾ ڈپٹی کمشنر شہک بلوچ اور ڈی جی لیویزقادربخش پرکانی کو آج سہ پہر 3 بجے طلب کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں