کوئٹہ، جوائنٹ روڈ پر پولیس چوکی کے قریب بم دھماکہ

کوئٹہ (انتخاب نیوز) جوائنٹ روڈ بروری کراس پر پولیس چیک پوسٹ کے قریب ہینڈ گرنیڈ حملہ۔ اطلاعات کے مطابق بروری کراس پر پولیس چوکی کے قریب ہینڈ گرنیڈ کا دھماکا، فوری اطلاعات کے مطابق اتوار کی شب پولیس چوکی پر ہینڈ گرنیڈ دھماکے کیا گیا، اطلاعات کے مطابق دھماکے میں کسی جانی نقصان یا زخمی ہونے کی اطلاعات نہیں۔ سیکورٹی فورسز اور امدادی ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر کارروائیاں شروع کردیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں