پابندیوں کے باوجود کرپٹو کمپنی نے ایران سے 8 بلین ڈالر کی تجارت کی، امریکی محکمہ انصاف
نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی محکمہ انصاف کے بائننس کی تحقیقات کے دوران انکشاف ہوا ہے کہ کرپٹو ایکسچینج بائننس نے پابندیوں کے باوجود ایرانی فرموں کو 8 بلین ڈالر کی تجارت میں مدد کی۔ تین چوتھائی ایرانی فنڈز جو Binance سے گزرے وہ نسبتاً کم پروفائل کرپٹو کرنسی میں تھے جسے Tron کہتے ہیں جو صارفین کو اپنی شناخت چھپانے کا اختیار فراہم کرتی ہے۔ بلاک چین ڈیٹا سے پتہ چلتا ہے کہ امریکی پابندیوں کے باوجود کرپٹو کمپنی بائننس نے 2018ء سے اب تک 8 بلین کی مالیت کے ساتھ ایرانی کمپنی سے لین دین کیا۔
Load/Hide Comments


