ہنزہ ، برفانی چیتے کے حملے میں7 جانور ہلاک

ہنزہ(انتخاب نیوز)ہنزہ کے علاقے سوست میں برفانی چیتے کے حملے میں 7 جانور ہلاک ہوگئے۔ محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق برفانی چیتے نے گاﺅں حسین آباد میں حملہ کیا۔ وائلڈ لائف حکام نے بتایا کہ ہے کہ رات گئے چیتا مقامی شخص کے مویشی خانے میں گھسا اور وہاں موجود جانوروں کا شکار کیا۔ چیتے کے حملے میں وہاں موجود 7 جانور ہلاک ہوگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں