کوئٹہ،گھر میں گیس لیکج کے باعث آگ لگنے سے 2 افراد جھلس کر زخمی
کوئٹہ (انتخاب نیوز) کوئٹہ میں گیس لیکج کے باعث آگ لگنے سے 2افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔ پو لیس کے مطابق اتوار کو کوئٹہ کے علا قے سبزل روڈ بھٹی گلی میں واقعہ گھر میں گیس لیکج کے باعث آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں محمد یوسف اورعبدالصمد جھلس کر زخمی ہو گئے۔ پو لیس نے زخمیوں کو فوری طوپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروئی جا ری ہے۔
Load/Hide Comments


