فیفا ورلڈکپ، برازیل کے کپتان اور اسٹار فٹبالر نیمار پھر انجری کا شکار ہو گئے

دوحا(مانیٹرنگ ڈیسک ) فیفا ورلڈکپ میں سربیا کے خلاف میچ کے دوران برازیل کے کپتان اور اسٹار فٹبالر نیمار کے پاو¿ں میں موچ آگئی۔لوسیل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں مخالف ٹیم کے کھلاڑی سے ٹکرانے کے باعث نیمار جونئیر انجری کا شکار ہوگئے تھے، جس کے بعد انہیں ڈک آو¿ٹ میں بیٹھے دیکھا جاسکتا ہے۔تصاویر میں نمایاں ہے کہ برازیلی کپتان کا پاو¿ں سوج گیا ہے، ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ نیمار کی ایم آر آئی کا ابھی فیصلہ نہیں کیا تاہم 24 سے 48 گھنٹوں میں نیمار فٹنس کا جائزہ لیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں