یوکرین کا روسی صدر کی پرائیویٹ آرمی کے رہائشی ہوٹل پر حملہ، بڑے جانی نقصان کا دعوٰی

کیف(انتخاب نیوز)یوکرین کے علاقے لوہانسک کے جلاوطن گورنر کا کہنا تھا کہ یوکرین کی فوج نے روس کے صدر ولادمیر پیوٹن کی پرائیویٹ آرمی کے رہائشی ہوٹل کو نشانہ بنایا ہے،غیر ملکی میڈیا کے مطابق جلا وطن گورنر سرہی ہیدائی کا کہنا ہے کہ یوکرینی فورسز نے لوہانسک کے علاقے کدیوکا میں اس ہوٹل کو نشانہ بنایا جہاں روسی صدر ولادمیر کی پرائیویٹ آرمی ویگنر گروپ کے ارکان ملتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں