کراچی، پیسوں پر جھگڑا، خاوند نے مبینہ طور پر اہلیہ کو چوتھی منزل سے دھکا دے دیا
کراچی :پیسوں پر جھگڑا، خاوند نے مبینہ طور پر اہلیہ کو چوتھی منزل سے دھکا دے دیا۔تفصیلات کے مطابق شہر قائدکے علاقے رسالا میں چند پیسوں کے عوض خاوند نے مبینہ طور پر اپنی اہلیہ کو عمارت کی چوتھی منزل سے دھکا دے دیا، جس کے نتیجے میں خاتون جاں بحق ہوگئی۔رسالا پولیس اسٹیشن کے اسٹیشن ہاؤس افسر (ایس ایچ او) امین سولنگی نے کہا کہ گشت کے دوران انہیں خاتون کو عمارت سے دھکا دے کر گرانے کی اطلاع ملی، وہ فوری طور پر جائے وقوع پر پہنچ گئے
Load/Hide Comments


