آواران سے 13 دسمبر سے لاپتہ عامر کی لاش برآمد
آواران (انتخاب نیوز) آواران سے لاپتہ شخص کی لاش برآمد، آواران انتظامیہ کے مطابق 13 دسمبر سے لاپتہ عامر ولد بابو ساکن گْشانگ کی لاش آواران کے علاقے بزداد سے برآمد ہوئی۔ انتظامیہ نے لاش کو ڈی ایچ کیو ہسپتال آواران پہنچا کر جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کیا۔
Load/Hide Comments


