ڈیرہ اسماعیل خان، مشتبہ افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شدید زخمی
ڈیرہ اسماعیل خان(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان میں مشتبہ افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شدید زخمی ہو گیا ،تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے میکے سی آر بی سی نہر پر مشتبہ افراد نے فائرنگ کر کے پولیس اہلکار عزت خان کو شدید زخمی ہوگیا، واقع کے بعد مشتبہ افراد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ، زرائع کے مطابق زخمی پولیس کو فوری طور پر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا ، واقع کی مزید تحقیقات مقامی پولیس کر رہی ہے۔
Load/Hide Comments


