پنجگور 3ملزمان گرفتار، اسلحہ بر آمد

پنجگور: پنجگور ڈی آئی جی کی خصوصی ہدایت پر پنجگور پولیس کی ایس پی حنیف بلوچ کی نگرانی میں کارروائی بھتیجے کے قتل میں مطلوب ملزم امام بخش گرفتار جبکہ پولیس نے ایک اور کارروائی کے دوران دو ملزمان کو گرفتار کرکے قبضے سے دوعدد پسٹل برآمد کرلیے جن میں ایک عدد ٹی ٹی پسٹل اور عدد 9mm شامل ہے پولیس نے ملزمان کا ریمانڈ حاصل کرکے تفتیش کردیا ہے پولیس کے مطابق ملزم اللہ بخش نے اپنے بھتیجے کو قتل کردیا تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں