کیچ میں فورسز کے کیمپ پر دستی بم حملہ
کوئٹہ (این این ۤآئی) ضلع کیچ میں سیکورٹی فورسز کے کیمپ پر دستی بم سے حملہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، سیکورٹی فورسز ذرائع کے مطابق جمعہ کو کیچ کے علاقے آبسر میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دستی بم پھینکا جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا تاہم دھماکے میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
Load/Hide Comments


