تربت، ہیرونک کراس کے قریب ہولناک حادثہ، دوگاڑیاں خاکستر ہو گئی

تربت(انتخاب نیوز)تربت ہیرونک کراس کے قریب ہولناک حادثہ، گاڈیوں میں آگ لگ گئی۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق ہیرونک کراس کے قریب سرف گاڈی اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں دونوں گاڈیوں میں آگ لگ گئی ہے۔ابھی تک گاڈیوں میں سوار افراد کی شناخت نہیں کی جاسکی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں