ڈنمارک میں ترکیہ سفارتخانے کے سامنے قرآن کریم کی توہین کا واقعہ

کوپن ہیگن (مانیٹرنگ ڈیسک) سوئیڈن کے بعد ڈنمارک میں بھی قرآن پاک کی بے حرمتی کا واقعہ پیش آیا ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ ہفتے سوئیڈن کے بعد ڈنمارک میں بھی آزادی اظہار کی آڑ میں امت مسلمہ کے جذبات مجروح کیا گیا۔ ڈنمارک کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں مسلم مخالف شدت پسند سیاسی رہنما راسموس پالودان نے ترکیہ کے سفارت خانے کے سامنے قرآن کریم کا نسخہ شہید کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں