لسبیلہ بس حادثے میں جاں بحق 3 افراد کی میتیں کوئٹہ باقی کراچی ایدھی ہوم منتقل
کوئٹہ (انتخاب نیوز) لسبیلہ چنگی اسٹاپ کے قریب بس حادثے میں جاں بحق 3 افراد کی میتیں شناخت کے بعد ایدھی ایمبولینس کے ذریعے کوئٹہ روانہ کردی گئی ہیں۔ مزید میتوں کو ایدھی ایمبولینسوں کے ذریعے کراچی جناح ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں قانونی کارروائی کے بعد میتوں کو ایدھی ہوم سراب گوٹھ سرد خانے منتقل کیا جائے گا۔
Load/Hide Comments


