پنجگور میں 21 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

پنجگور انتخاب نیوز / پنجگور میں 21 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی محکمہ صحت کے زرائع کے مطابق متاثرہ افراد ایک خاندان سے تعلق رکھتے ہیں گزشتہ روز متاثرہ فیملی کے 4 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی تھی جس کے بعد محکمہ صحت نے خاندان کے مذید 37 افراد کے سمپل لیکر کوئٹہ بھیجے تھے جن میں مذید 21 افراد کے ٹیسٹ پازیٹو اگئے ہیں اور متاثرہ افراد کو گھروں میں قرنطینہ کردیا گیا ہے محکمہ صحت پنجگور کے مطابق حالات گمبیر ہوتے جارہے ہیں شہری گھروں میں رہ کر حفاظتی تدابیر اختیار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں