کوئٹہ، بگٹی اسٹیڈیم پر مشتعل افراد کا دھاوا، پتھراؤ کے باعث میچ روک دیا گیا
کوئٹہ(انتخاب نیوز)کوئٹہ عوام آپے سے باہر،اسٹیڈیم پر دھاوا بول دیا ۔اسٹیڈیم کے باہر سینکڑوں شائقین موجود جنہیں اندر نہیں جانے دیا جا رہا، انہوں نے اسٹیڈیم پر پتھراؤ کردیا اور ٹائروں کو آگ لگا دی جس کے بعد میچ روک دیا گیا۔
Load/Hide Comments


