سول سیکر یٹریٹ بلوچستان کے بند محکموں کو محدود سٹاف کے ساتھ کھولنے کا فیصلہ

کورنا وائرس کے باعث سول سیکر یٹریٹ بلوچستان کے بند محکموں کو محدود سٹاف کے ساتھ کھولنے کا فیصلہ۔محکموں کے سیکریٹری بجٹ اور ترقیاتی امور سے متعلق شعبوں کے اہلکاروں کے ساتھ فوری طور پر فرائیض کی ادائیگی کا آغاز کرینگے۔سول سیکریٹریٹ میں وزیٹرز کا داخلہ ممنوع ہو گا-اجلاس میں فیصلہ

اپنا تبصرہ بھیجیں