چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی جام کمال نے پہلی پوزیشن لے کر اپنے نام کرلی

بہاولپور (انتخاب نیوز) بہاولپور میں منعقدہ چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی 2023ءسابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے جیت لی۔ چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی میں کامیابی کا سہرا جام کمال نے اپنے سر کرلیا۔ چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی میں دوسری پوزیشن اسد شادخیل نے حاصل کی جبکہ تیسری پوزیشن شہریار شادخیل نے اپنے نام کرلی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں