بلوچستان میں کرونا وائرس کے مزید159کیسز، تعد4087، اموات 46گئیں

بلوچستان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 4087 ہوگئی۔مزید159 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوگئی۔آج75ٹیسٹ رپورٹس موصول ہونے جن میں سے159مثبت آئے۔کورونا وائرس سے صحت یاب مریضوں کی کل تعداد:1400کورونا وائرس سے جاں بحق مریضوں کی تعداد:46ہوگئ

اپنا تبصرہ بھیجیں