شہر یار آفرید ی کے بھتیجے نے مبینہ بطور پر خودکشی کرلی
کوہاٹ:وزیر مملکت شہریار آفریدی کے بھتیجے نے مبینہ طور کوہاٹ کے علاقے کوتل ٹاؤن شپ میں فائرنگ کے واقعے میں ایک نوجوان جان کی بازی ہار گیا جس کی شناخت جواد آفریدی کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق نوجوان وزیر مملکت شہریار آفریدی کا بھتیجا ہے۔تھانہ کے ٹی اے پولیس نے نوجوان کی لاش ہسپتال منتقل کرکے تحقیقات شروع کردیں۔ دوسری جانب اہلخانہ نے کہا ہے کہ جواد آفریدی نے اپنے سر میں گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کیا ہے۔پر خود کشی کرلی
Load/Hide Comments