کوئٹہ، معمولی تکرارپر تصادم، ایک شخص جاں بحق،2افراد زخمی

کوئٹہ، معمولی تکرارپر تصادم، ایک شخص جاں بحق،2افراد زخمی تفصیلات کے کوئٹہ کے علاقے کرانی روڈ پر دو گروہوں میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے اطلاعات کے مطابق مشتعل ہجوم کے پتھراؤ سے ڈی ایس پی صدر اور ایس ایچ او بروری تھانہ بھی زخمی ہوئے، غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق مذکورہ افراد نے خواتین کو ہراساں کیا تھا،

اپنا تبصرہ بھیجیں