اسکولوں کیلئے کردار ادا کیا جائے،کیو ڈی ایم
کوئٹہ:کوئٹہ ڈویلپم ٹ محاذ کیو ڈی ایم کے سی ئر رہ ماں عبد المتی اخو زادہ، زر بڑیچ، بیرسٹر عامر خا م دوخیل، فرید بگٹی، ذیر بازئی، ملک مصلح الدی می گل ایڈوکیٹ، عجب خا اصر، سردار حبیب بڑیچ ے اپ ے ایک مشترکہ بیا میں کہا ہے کہ تعلیمی اداروں کی خستہ حالی ا تہائی تشویش اک ہیں حالیہ رپورٹ کے مطابق کوئٹہ میں کروڑوں ہیں کھربوں روپے کی مالیت کے تعلیمی اداروں کی خستہ حالی مافیاز اور تعلیم دشم اشرافیہ کے کمالات و معجزات ہیں ئی سل کے لئے ساءسی علوم اور ا سا ی صلاحیتوں کے کھار ے کے بجائے مستقبل و خوشحالی سے غافل اشرافیہ ے سب کچھ تباہی وبربادی کا شکار کردیا ہے مارچ کے آمد کے باوجود تدریسی کتابوں کی چھپائی میں روڑے اٹکا ے کی مجموعی کاوشیں ا تہائی شرم دگی کی باعث ہیں کوئٹہ ڈویلپم ٹ محاذ کے راہ ماں ے اپ ے بیا میں اساتذہ کرام سے مطالبہ کیا کہ وہ جس طرح اپ ے مراعات حاصل کر ے کے لئے احتجاج پر کلتے ہیں ضرورت اس امر کی ہے کہ اب تعلیمی اداروں اور پورے ظام تعلیم کی اورہال گ کے لئے اسٹیک ہولڈرز مل کر سماجی شعور کی بیداری اور ا سا ی ز دگیوں میں بہتری و اطمی ا لا ے کے لئے اپ ا فرض ادا کریں ور ہ تباہیوں اور بربادیوں کا سام ا کر ا ہوگا کیو ڈی ایم کے سی ئر رہ ماں ے عوام اور سول سوسائٹی اور مرد و خواتی سمیت تمام طبقات سے اپیل کی کہ وہ اپ ے قریب کے پرائمری و سیک ڈری اسکولوں کو آ کرتے ہوئے اپ ے حصے کی بحالی و رفعت لا ے کے لئے ضروری کردار ادا کریں۔


