عبدالرحمن کھیتران گرفتار
کراچی (انتخاب نیوز) عبدالرحمن کھیتران کراچی یوسف گوٹھ سے گرفتار، بلوچستان پولیس کے حوالے۔ اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے وزیر مواصلات سردار عبدالرحمن کھیتران کو حراست میں لے لیا گیا۔ عبدالرحمن کھیتران کو تین افراد کے قتل کے الزام میں کراچی یوسف گوٹھ سے گرفتار کرلیا گیا۔ گرفتاری کے بعد انہیں بلوچستان پولیس کے حوالے کردیا گیا۔
Load/Hide Comments


