روس سے 50 ہزار میٹرک ٹن گندم لیکر روسی جہاز گوادر پورٹ پر لنگر انداز
گواد (انتخاب نیوز) 50 ہزار میٹرک ٹن گندم لیکر روسی جہاز گوادر پورٹ پر لنگر انداز۔ روس سے آنے والا بحری جہاز کامیابی کے ساتھ گوادر بندرگاہ پر لنگر انداز ہوگیا۔ جہاز میں 50000 میٹرک ٹن گندم لدی ہوئی ہے۔ یہ 9 جہازوں میں سے پہلا جہاز ہے جو روس سے گندم لیکر گوادر پہنچیں گے۔
Load/Hide Comments


